رقابت

آج آفس آتے ہوئے ایف ایٹ موڑ پر ایک ہائی ایس پر نظر پڑی۔ ویسے تو گاڑیوں پر لکھے گئے سب اشعار دلچسپ ہوتےہ یں لیکن یہ شعر پڑھ کر میری ہنسی نکل گئی۔ ملاحظہ کیجیے:

نہ آنا میری میت پر ہمراہِ رقیباں
مسلمان میت کو جلایا نہیں کرتے

معذرت کہ گاڑی کی تیز رفتاری کیوجہ سے تصویر نہ لے سکا۔

5 آراء دی گئیں »

فیصل بتاریخ: منگل، 24 فروری 2009 بوقت: 11:20 pm

واہ کیا بات ہے :mrgreen:

جعفر بتاریخ: جمعرات، 5 مارچ 2009 بوقت: 4:12 pm

:grin: :grin: :grin:
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو یہ بتائے کہ یہ کس نابغے کا شعر ہے؟؟؟؟؟

عمر احمد بنگش بتاریخ: اتوار، 8 مارچ 2009 بوقت: 1:25 am

:mrgreen: واہ رے، یہاں تو سبھی دل جلے ہیں رے :roll:
ساجد بھائی، آپ کے دائرے میں پہلی بار خلل ڈال رہا ہوں، قبول ہو! :oops:

کامران اصغر کامی بتاریخ: جمعہ، 3 اپریل 2009 بوقت: 1:47 am

نہ آنا میری میت پر ہمراہِ رقیباں
مسلمان رقیبوں کو بلایا نہیں کرتے

DuFFeR - ڈفر بتاریخ: جمعہ، 1 مئی 2009 بوقت: 3:53 pm

کدھر غائب ہیں سر جی؟

اپنی رائے دیں

Englishاردو

Englishاردو