مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

آپ کہیں تم نے تو سیاست پر لکھنا چھوڑ دیا تھا، میں کہوں گا پہلے تحریر پوری پڑھ لیں۔

کوئی مشرف کے استعفے کا کریڈٹ زرداری کو دیتا ہے، تو کوئی اسے نواز شریف کی ”ثابت قدمی“ قرار دے رہا ہے۔ کچھ دوست اس امریکہ کی کارستانی قرار دیتے ہیں تو کچھ وکلاء کی تحریک کو اسکا سبب۔ لیکن آخر میں جنہوں نے میدان مارا، ان کی گواہی کیلیے یہ بینر جو پارلیمنٹ ہاؤس کے عین سامنے بلیو ایریا کے آخری اشارے پر نصب ہے:

متن:
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
----------------------------------------------------
پیر پنجر سرکار کی کامیاب چلہ کشی
صدر مشرف کی رخصتی کا باعث بنی
----------------------------------------------------
25اگست محفل شکرانہ
بروزسوموار 7 بجے تا 11 بجے تک
----------------------------------------------------
آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف نزد
کامرس کالج نیو پھگواڑی راولپنڈی
03009541202

یہ تحریر یہاں بھی پڑھی اور ڈسکس کی جا سکتی ہے۔

7 آراء دی گئیں »

shehzad بتاریخ: اتوار، 24 اگست 2008 بوقت: 8:57 am

Hahahaha man lia peer sab ko!!!!Mai bhi aik taweez kerwa loon SANGDIL mehboob Mere qadmon me????? :mrgreen:

shehzad بتاریخ: اتوار، 24 اگست 2008 بوقت: 9:07 am

آیک اور تحویز بھی کروانا ھے-بس 10,0000000 کا ایک پراُزبونڈ۔اور ایک Lamborghini Murcialago LP-640 :mrgreen:

میرا پاکستان بتاریخ: اتوار، 24 اگست 2008 بوقت: 9:39 am

بہت خوب، بہت دور کی کوڑی ڈھونڈ کر لائے ہیں۔ اب دیکھیں‌زرداری کو صدر بننے سے روکنے کیلیے پیر پنجر صاحب کیا کرتے ہیں۔

ماوراء بتاریخ: پیر، 25 اگست 2008 بوقت: 12:41 pm

واہ— بابا جی کا فون نمبر بھی لکھا ہوا ہے، میں بابا جی کو فون کرتی ہوں، کوئی میرے لیے بھی چلہ شلہ کاٹیں۔ :grin:

ساجداقبال بتاریخ: منگل، 26 اگست 2008 بوقت: 4:55 am

باباجی کو کال کا ارادہ رکھنے والے سوچ لیں کہ بابا جی نے فی منٹ چارجز کا زکر کہیں نہیں کیا۔ شنید ہے انکی آمدن کا بڑا ذریعہ فون کالز بھی ہیں۔ :razz:

اسماء بتاریخ: منگل، 26 اگست 2008 بوقت: 5:53 pm

واہ جی واہ ۔۔۔ فون کرکے پوچھیں کہ زرداری سے بچانے کے لئیے چلہ شروع ہے یا نہیں؟‌ :razz:

ماوراء بتاریخ: منگل، 26 اگست 2008 بوقت: 8:45 pm

اوہو۔۔۔میرا چلہ تو بیچ میں ہی رہ گیا۔ میں نے تو پہلے ہی بچت سکیم چلانے کا سوچا ہوا ہے۔ :sad:
چلو، خیر ہے میں مِس کالز کر کے بابا جی کو تنگ کرتی ہوں، پہنچے ہوئے ہیں، انھیں خود بخود پتہ چل جائے گا کہ بچی کیا چاہتی ہے۔ :lol:

اپنی رائے دیں

Englishاردو

Englishاردو