نیا افق

اردو ماسٹر ڈاٹ کام۔۔۔ایک عکس

میرے اس نئے افق کا نام ہے اردو ماسٹر۔ میرے اور عمار کے اشتراک سے اس سائٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔ سائٹ تکنیکی مضامین کیلیے مخصوص ہے۔ اسمیں کیا کیا ہونا ہے؟ یہ جاننے کیلیے دیکھیے ابتدائی پوسٹ۔ رب کریم ہمیں اس کاوش کو مستقل مزاجی اور لگن سے جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ کا ساتھ ہمارے لئے باعثِ فخر ہوگا۔

6 آراء دی گئیں »

نعمان علی بتاریخ: بدھ، 15 اکتوبر 2008 بوقت: 11:27 am

آپ کو اس زبردست کاوش پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ خدا آپ کو کامیابی عطا فرماے۔

http://numanaly.urdutech.net/

میرا پاکستان بتاریخ: بدھ، 15 اکتوبر 2008 بوقت: 1:38 pm

آپ کو اس زبردست کاوش پر مبارکباد۔ امید ہے یہ سلسلہ خوب پھلے پھولے گا۔

ڈفر بتاریخ: بدھ، 15 اکتوبر 2008 بوقت: 1:48 pm

اللہ تعالٰی آپکو آپکے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے

مرزا یاسر عمران بتاریخ: بدھ، 15 اکتوبر 2008 بوقت: 2:15 pm

آپ کو اس زبردست کاوش پر مبارکباد
اچھی سائٹ لگ رہی ہے

طلحہ بتاریخ: بدھ، 15 اکتوبر 2008 بوقت: 3:56 pm

بہت زبردست بھائی ،
انشإ اللہ یہ خوب ترقی پائےگا۔

ساجداقبال بتاریخ: جمعہ، 17 اکتوبر 2008 بوقت: 2:13 pm

سب بھائیوں کا حوصلہ افزائی کرنے پر بہت بہت شکریہ۔ ان شاء اللہ ہم پوری کوشش کرینگے کہ آپ کے توقعات پر پورا اتریں۔

اپنی رائے دیں

Englishاردو

Englishاردو