سیاسیات سے چھٹکارا

تو جناب ہم نے فیصلہ کیا ہے سیاسیات سے اس بلاگ کو پاک کیا جائے۔ فی زمانہ سیاست اتنا بُرا موضوع نہیں لیکن چونکہ ہم ٹھہرے پاکستانی ، تو ہمیں لکھنا بھی پاکستانی سیاست کے متعلق ہوگا اور کون نہیں جانتا کہ جتنی گندی پاکستانی سیاست ہے شاید کسی افریقی ملک میں بھی نہ ہو۔ کبھی دل چاہا تو لکھ لینگے لیکن فی الحال جو لکھا تو اسے بھی اُڑا دیا ہے تاکہ بانس و بانسری دونوں نہ رہیں۔

3 آراء دی گئیں »

راہبر بتاریخ: جمعہ، 4 جولائی 2008 بوقت: 9:11 am

اتنے دل برداشتہ ہوگئے ہیں :mrgreen:

محمد وارث بتاریخ: پیر، 14 جولائی 2008 بوقت: 9:27 am

السلام علیکم ساجد صاحب، یہ ٹیگ دیکھیئے گا پلیز

http://waris.urdutech.net/2008/07/14/tag-again/

دائرہ » مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟ بتاریخ: اتوار، 24 اگست 2008 بوقت: 8:06 am

[...] کہیں تم نے تو سیاست پر لکھنا چھوڑ دیا تھا، میں کہوں گا پہلے تحریر پوری پڑھ [...]

اپنی رائے دیں

Englishاردو

Englishاردو