واپسی اور معذرت

سو، دو ہفتے کی مصروفیت کے بعد پھر سے موجاں یعنی جاب کی موجاں۔ بی اے کے امتحانات تھے، ابھی ایک پرچہ رہتا بھی ہے۔ گاؤں میں بندہ ایک ہفتہ رہے تو واپس آنے کو دل نہیں کرتا۔ ابھی بھی دل نہیں لگ رہا۔

اور ہاں ابوشامل اور وارث بھائی سے معذرت۔ میں اس ٹیگنگ کھیل سے بور ہو چکا ہوں، سو جوابات تحریر نہیں کر سکوں گا۔

2 آراء دی گئیں »

ماوراء بتاریخ: ہفتہ، 19 جولائی 2008 بوقت: 6:35 pm

واپسی مبارک۔
امید ہے امتحان اچھے ہوئے ہوںگے۔

ابوشامل بتاریخ: بدھ، 23 جولائی 2008 بوقت: 4:40 am

واپسی مبارک اور معذرت قبول۔ آئندہ آپ کو نیند سے نہیں جگائیں گے ;)

اپنی رائے دیں

Englishاردو

Englishاردو