عیدالاضحٰی مبارک

میری طرف سے تمام پڑھنے والوں کی عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک۔ اور ایک نصیحت کے زیادہ مت کھائیے گا۔

11 آراء دی گئیں »

ڈفر بتاریخ: پیر، 8 دسمبر 2008 بوقت: 3:56 pm

خیر مبارک
اور آپکے خیال میں کون کون آپکی نصیحت پر عمل کرے گا؟ :mrgreen:

میرا پاکستان بتاریخ: پیر، 8 دسمبر 2008 بوقت: 7:41 pm

آپ کو بھی عید مبارک

جہانزیب بتاریخ: پیر، 8 دسمبر 2008 بوقت: 10:00 pm

بھائی میں‌ تو بھوکا بیٹھا ہوں‌ بکرا عید پر ۔ :mrgreen:

الف نظامی بتاریخ: پیر، 8 دسمبر 2008 بوقت: 11:55 pm

عید مبارک!

شعیب خالق بلوچ بتاریخ: منگل، 9 دسمبر 2008 بوقت: 2:31 am

ساجد بھائی
آپ کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

ماوراء بتاریخ: منگل، 9 دسمبر 2008 بوقت: 7:20 am

عید مبارک۔ آپ کی نصیحت پر عمل کیا گیا ہے۔

ماوراء » عید ایسی گزری بتاریخ: منگل، 9 دسمبر 2008 بوقت: 7:31 am

[...] امی نے ناشتہ بنایا، کھا، پی کر واپس کمپیوٹر کے سامنے۔۔۔!! عید مبارک کے کچھ ایس ایم ایس کیے، ابو سے پاکستان میں بات ہوئی۔پولینڈ میں بھائی سے دو گھنٹے چیٹ کی۔ ایک، دو فون کیے۔ بکرا عید پر میں نے رات کو ہی مچھلی کا قورمہ بنا کر رکھ دیا تھا۔ عید کے دن ہم نے مچھلی پر گزارہ کیا۔ ساجد کی نصیحت کے مطابق بالکل بھی زیادہ نہیں کھایا۔:D [...]

عمار ابنِ ضیاء بتاریخ: منگل، 9 دسمبر 2008 بوقت: 9:52 am

میری جانب سے بھی آپ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

شکاری بتاریخ: منگل، 9 دسمبر 2008 بوقت: 6:45 pm

ساجد بھائی عید مبارک

جہانزیب ملک سے باہر ایسی ہی عید آئے گی۔ :???:

شعیب سعید شوبی بتاریخ: جمعرات، 11 دسمبر 2008 بوقت: 9:39 pm

آپ کو بھی عید مبارک۔ عید کے روز تو آپ کی بات پر عمل ہوگیا۔ مگر دوسرے اور تیسرے دن عمل نہ ہوسکا اور خوب ڈٹ کر کھایا ہے۔ سوری :oops:

ساجداقبال بتاریخ: ہفتہ، 13 دسمبر 2008 بوقت: 12:14 pm

سب بھائیوں‌آور بہنوں‌کو خیر مبارک۔
اب جس نے زیادہ کھا لی ہے وہ نتائج بھگتنے کیلیے اگلے چند دنوں میں‌تیار رہے۔ :razz:

اپنی رائے دیں

Englishاردو

Englishاردو