موبی لنک جشن آزادی پر کسی لیجنڈری سنگر کو لیکرملی نغمہ پیش کرتا ہے۔ اس دفعہ امانت علی خان کی “اے وطن پیارے وطن” کی باری تھی۔ تاہم مجھے پچھلے سال فریدہ خانم کا “ہم بولیں محبت کی زباں” بہت پسند آیا۔
13، 14 اور 15 اگست کو ہماری چھٹی تھی، سو تفصیلی تحریر بھی نہ لکھ پایا۔ اب اسی پر اکتفا کرنے پڑے گا۔






2 آراء دي گئيں
کاش ‘ہم بولیں محبت کی زباں’ تو پاکستان واقعی پاکستان بن جائے۔
اللہ تعالیٰ ہماری مشکلیں آسان فرمائے (آمین)
شکریہ ساجد! شیئر کرنے کا شکریہ
اپني رائے ديں