کہتے ہیں جب کسی بستی پر عذاب آتا ہے تو نیک لوگ پہلے اٹھا لیے جاتے ہیں۔ اب جبکہ فراز کی نگری ہنگو شورش کا شکار ہے، فراز نہیں رہے۔
عصرِ حاضر کے ممتاز شاعر احمد فراز طویل علالت کے بعد پیر کی رات اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر چھہتر برس تھی۔ مکمل خبر
اللہ انہیں غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اٰمین
اب نہ وہ ميں ہوں نہ تو ہے نہ وہ ماضي ہے فراز
جيسے دو سائے تمنا کے سرابوں ميں ملیں






1 رائے دی گئی »
اللہ تعالی انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
اپنی رائے دیں