ابنٹو پر میں نے ریموٹ ڈیسکٹاپ کنفیگر کیا، کوئی اور نہ ملا تو خود ہی سے رابطہ جوڑ لیا اور پھر میرے ڈیسک ٹاپ کی حالت کچھ یوں ہوئی:

آئینے
اتوار، 25 جنوری 2009 — تصاویر
اتوار، 25 جنوری 2009 — تصاویر
ابنٹو پر میں نے ریموٹ ڈیسکٹاپ کنفیگر کیا، کوئی اور نہ ملا تو خود ہی سے رابطہ جوڑ لیا اور پھر میرے ڈیسک ٹاپ کی حالت کچھ یوں ہوئی:

4 آراء دی گئیں »
شیشے میں شیشہ
من تو شدی تو من شدم
I downloaded Ubantu from site and burn on CD when i was try to install ubantu its show error that CD Drive use by other application, how i can install in windows XP
محترمہ حنا،
اگر آپ نے صحیحطرحسی ڈی رائٹکی ہے اور آپکی سی ڈی ڈرائیو میں مسئلہ نہ ہو تو ایسے کسی ایرر کی تک نہیںبنتی۔ کیا آپ نے اوبنٹو امیج جو آپ نے ڈاؤنلوڈ کیا تھا، صحیحطرح سے رائٹ کیا ہے؟ چیک کرنے کیلیے ونڈوز میں ابنٹو سی ڈی چلائیںاور دیکھیںکہ سی ڈی ڈرائیو کا آئیکن بدلتا ہے کہ نہیں؟یا کوئی پروگرام آٹو رن ہوتا ہے کہ نہیں۔
ونڈوز ایکس پی میں انسٹالیشن کرنے کیلیے یہ ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیں۔
اپنی رائے دیں