سال سینڈر(Sol Sender) اس ٹیم کے سربراہ تھے جس نے امریکہ کے منتخب صدر باراک اوبامہ کی انتخابی مہم کیلیے لوگو ڈیزائن کیا۔ میں نے پہلے بھی کہیں ذکر کیا تھا کہ میری دلچسپی اوبامہ سے صرف انکی خوبصورت ویب سائٹ اور اس پر موجود دلنشیں گرافکس کی حد تک ہے۔ نیچے دی گئیں ویڈیوز میں سال سینڈر نے نہایت سلیس انداز میں اس لوگو کی کہانی بیان کی ہے۔ گرافکس سے شغف رکھنے والوں کیلیے ایک مفید انٹرویو، ملاحظہ کیجیے:
تحارير برائے زمرہ: 'گرافکس' ...
اوبامہ لوگو کی کہانی
ہفتہ، 17 جنوری 2009 — گرافکس





